Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

شہزادہ عبداللہ بن ترکی بن عبدالعزیز کا انتقال

نماز جنازہ سنیچر کو مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی۔ (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی ایوان شاہی نے جمعے کو شہزادہ عبداللہ بن ترکی بن عبدالعزیز بن عبداللہ بن ترکی آل سعود کے انتقال کا اعلان کیا ہے۔
سرکاری پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق نماز جنازہ سنیچر7 ستمبر کو مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں عصر کے بعد ادا کی جائے گی۔

شیئر: