Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

شہزادی موضی بنت سعود الکبیر آل سعود کا انتقال

 نماز جنازہ پیر کو ریاض کی امام ترکی بن عبد اللہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔
سعودی ایوان شاہی نے اتوار کو شہزادی موضی بنت سعود الکبیرآل سعود کے انتقال کا اعلان کیا ہے۔
سرکاری  پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق نماز جنازہ پیر19 اگست کو ریاض کی امام ترکی بن عبد اللہ جامع مسجد میں  ظہر کے بعد ادا کی جائے گی۔

شیئر: