Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

شہزادی لطیفہ بنت عبدالعزیز کا انتقال، شہباز شریف کا اظہار تعزیت

ریاض کی امام ترکی بن عبد اللہ جامع مسجد میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔( فوٹو: اخبار 24)
سعودی ایوان شاہی نے منگل کو شہزادی لطیفہ بنت عبدالعزیز آل سعود کے انتقال کا اعلان کیا ہے۔
سرکاری  پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق نماز جنازہ بدھ 4 ستمبر کو ریاض کی امام ترکی بن عبد اللہ جامع مسجد میں ظہر کے بعد ادا کی جائے گی۔
علاوہ ازیں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے شہزادی لطیفہ بنت عبدالعزیز کے انتقال پر سعودی قیادت، شاہی خاندان اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

شیئر: