Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودی قیادت کی ترکیہ کے یوم فتح پر صدر اردوغان کو مبارکباد

حکومت اور عوام کی ترقی اور خوشحالی کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔(فوٹو: ایس پی اے)
سعودی قیادت نے صدر رجب طیب اروغان کو ترکیہ کے یوم فتح کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان بن عبداالعزیز نے اپنے پیغام میں صدر رجب طیب اردوغان کی صحت، خوشی، ترک حکومت اور عوام کی مستقل ترقی اور خوشحالی کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی ترک صدر کو مبارکباد کا علیحدہ پیغام بھیجا ہے۔
یوم فتح، جسے ترک مسلح افواج کا دن بھی کہا جاتا ہے۔ 1922 کی جنگ میں فیصلہ کن فتح کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

شیئر: