Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شہزادہ محمد بن سلمان کی تھائی وزیراعظم کو مبارکباد

ملک کی کامیابی اور خوشحالی کےلیے  بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔(فائل فوٹو: ایس پی اے)
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے تھائی وزیراعظم  پیتونگاترن شینا واترا کو ان کے تقرر کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق سعودی ولی عہد نے اپنے پیغام میں ان کے ملک اور تھائی عوام کی کامیابی اور خوشحالی کےلیے  بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
یاد رہے کہ  پیتونگاترن شینا واترا کو سب سے کم عمر تھائی وزیر اعظم بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ وہ بزنس ٹائیکون تھاکسن شینا وترا کی سب سے چھوٹی بیٹی ہیں۔

شیئر: