Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی قیادت کی صدر زیلنسکی کو یوکرین کے یوم آزادی پر مبارکباد

یوکرینی حکومت اور عوام کی ترقی اور خوشحالی کی خواہش کا اظہار کیا (فائل فوٹو: ایس پی اے)
سعودی قیادت نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو ان کے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے یوکرین کے صدر کو اپنے پیغام میں صدر ولادیمیر زیلنسکی کی اچھی صحت، خوشی، یوکرین کی حکومت اور عوام کی مسلسل ترقی اور خوشحالی کی خواہش کا اظہار کیا۔
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی یوکرین کے صدر کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔

شیئر: