Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

سعودی قیادت کی طرف سے ہنگری کو مبارکباد

’سعودی قیادت نے ہنگری کے صدر ڈاکٹر تماس سلیووک کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہنگری کو قومی دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی قیادت نے ہنگری کے صدر ڈاکٹر تماس سلیووک کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے  ہنگری کی حکومت اور عوام کے لیے نیک جذبات کا اظہار کیا ہے۔
سعودی قیادت نے  ہنگری کے لیے مزید ترقی و کامرانی کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: