Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

جمعے کو سونے کے نرخوں میں کمی

24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 292.51 ریال تھے۔ (فوٹو عاجل)
سعودی مارکیٹ میں جمعہ 19 جولائی 2024 کو سونے کے  نرخوں میں فی گرام 4 ریال  سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی۔
جمعے کو 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 292.51 ریال تھے جبکہ ایک دن قبل اس کی قیمت 297.50 ریال تھی۔
22 قیراط کی قیمت 268.14 ریال، 21 قیراط ایک گرام کے نرخ 255.95 ریال ریکارڈ کیے گئے۔
18 قیراط ایک گرام کے نرخ 219.38 ریال رہے جبکہ 14 قیراط ایک گرام کی قیمت 170.63 ریال تک آگئی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: