Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی عرب میں منگل کو سونے کے نرخوں میں اضافہ

مملکت میں ایک کلو گرام سونا 295,379 ریال میں دستیاب رہا (فوٹو: روئٹرز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 16 جولائی 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 256.66 ریال رہی۔
پیرکو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 254.04 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 293.33 ریال، 22 قیراط ایک گرام 268.88 اور 18 قیراط 219.99 ریال رہی ہے۔
21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,463.94، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,581.27 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,815.93 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 295,379 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: