Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

مملکت میں جمعرات کو سونے کے نرخوں میں معمولی کمی

24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 297.50 ریال رہے۔ (فوٹو عاجل)
سعودی عرب  میں بدھ کو سونے کے نرخوں میں بڑے اضافے کے بعد جمعرات کو  معمولی کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق جمعرات 18 جولائی 2024 کو 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 297.50 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی قیمت 272.70 ریال رہی۔
مملکت میں سب سے زیادہ 21 قیراط کا سونا پسند اور استعمال کیا جاتا ہے اس کے فی گرام نرخ 260.31 ریال رہے۔
18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 223.12 ریال رہی اسی طرح 14 قیراط ایک گرام سونا 173.54 ریال میں فروخت ہوتا رہا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: