Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر ایسٹونیا پہنچ گئے

دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔( فائل فوٹو: اے ایف پی)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان منگل کو ایسٹونیا کے سرکاری دورے پر تالن پہنچے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایسی پی اے کے مطابق اس دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔

شیئر: