Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی وزیر خارجہ اور بلنکن کا رابطہ، غزہ، یمن اور سوڈان کی صورتحال پر گفتگو

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے پیر کو ان کے امریکی ہم منصب انتونی بلنکن نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران غزہ کی پٹی، یمن اور سوڈان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: