Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی قیادت کی طرف سے پیراگوئے کو مبارکباد

’سعودی قیادت نے پیراگوئے کے صدر سنتھیاگو بینیا کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پیراگوئے کو یوم آزادی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے پیراگوئے کے صدر سنتھیاگو بینیا کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے پیراگوئے کی قیادت اور عوام کے لیے نیک جذبات کا اظہار کیا ہے۔
سعودی قیادت نے اپنے مکتوب میں کہا ہے کہ ’ہم پیراگوئے کے لیے مزید ترقی اور کامرانی کی امید رکھتے ہیں‘۔

شیئر: