Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

ریاض میں ’رنگ آف فائر‘ مقابلہ ہفتے کو ہوگا

’عالمی چیمپئن کا خطاب حاصل کرنے والے اس مقابلے کو ’رنگ آف فائر‘ کا نام دیا گیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
ریاض میں عالمی باکسر ٹایسن فیوری اور الیگزینڈر اوزک کے درمیان باکسنگ مقابلہ ہفتے کو ہوگا۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق عالمی چیمپئن کا خطاب حاصل کرنے والے اس مقابلے کو ’رنگ آف فائر‘ کا نام دیا گیا ہے۔
سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے  تاریخی مقابلے کے تماشائیوں کے لیے ایک لاکھ ڈالر کا انعام رکھا ہے۔
ریاض سیزن کی انتظامیہ نے صحیح اندازہ لگانے والے تماشائیوں کے لیے خصوصی ویب سائٹ جاری کردی ہے۔
 
 

شیئر: