Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

شہزادہ خالد بن سلمان سے امریکی وزیر دفاع کا رابطہ

ٹیلیفونک رابطہ علاقے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا(فوٹو، ایس پی اے)
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے امریکی وزیر دفاع کا ٹیلیفونک رابطہ علاقے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے جمعرات کو امریکی وزیر دفاع  لویڈ آسٹن نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ 
سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق فریقین نے دفاع کے شعبے میں سعودی عرب اور امریکہ  کے دوستانہ تعلقات اور انہیں مضبوط بنانے کی تدابیر کا جائزہ لیا۔ 
شہزادہ خالد اور امریکی وزیر دفاع نے علاقائی و بین الاقوامی حالات حاضرہ اور اس حوالے سے ہونے والی تبدیلیوں اور ان سے متعلق کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ 

شیئر: