Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

شہزادہ خالد بن سلمان دورے کے دوران امریکی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔(فوٹو: عرب نیوز)
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت پر وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان ایک وفد کے ہمراہ پیر کو سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شہزادہ خالد بن سلمان دورے کے دوران متعدد امریکی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
دونوں دوست ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات، علاقائی و بین الاقوامی ایشوز اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

شیئر: