Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سعودی ہریسہ کا یونسکو میں غیر مادی ثقافتی ورثے کے طور پر اندراج

’سعودی عرب میں سونا اور چاندی پر نقش نگاری کے فن کا بھی اندراج کرلیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
یونسکو نے سعودی عرب کے مشہور روایتی پکوان ہریسہ کو عالمی ثقافتی ورثے کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق یونسکو نے سعودی عرب میں سونا اور چاندی پر نقش نگاری کے فن کا بھی اندراج کرلیا ہے۔
یونسکو نے کہا ہے کہ ’ہریسہ اور دستکاری کا یہ فن غیر مادی ثقافتی ورثہ ہے جس کا اندراج کیا جارہا ہے‘۔
واضح رہے کہ یونسکو میں سعودی عرب کے 13 عناصر کا اندراج ہوچکا ہے جنہیں غیر مادی ثقافتی ورثے کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔

شیئر: