Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

شہزادی نورہ بنت سعود انتقال کرگئیں

گورنر مشرقی ریجن شہزادہ سعود بن نایف نے نمازجنازہ میں شرکت کی(فوٹو ، ایکس)
شہزادی نورہ بنت سعود بن عبداللہ جلوی آل سعود کی نماز جنازہ سنیچر کو الخبر کی جامع مسجد شاہ فہد میں ادا کردی گئی۔
سعودی خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق گورنر مشرقی ریجن شہزادہ سعود بن نایف بن عبدالعزیز نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔
اس موقع پرایوان شاہی کے متعدد امرا اوراعلی عہدیداروں کے علاوہ بڑی تعداد میں شہریوں نے بھی شرکت کی ۔

شیئر: