Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

شہزادہ سعود بن محمد بن فہد بن عبدالرحمن آل سعود کا انتقال

نماز جنازہ کل مسجد الحرام میں ادا کی جائے گی۔ (فوٹو ایس پی اے)
شہزادہ سعود بن محمد بن فہد بن محمد آل عبدالرحمن آل سعود کا اتوار 12 نومبر 2023 کو انتقال ہوگیا۔ 
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے  کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے  جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ’ شہزادہ سعود بن محمد بن فہد بن محمد آل عبدالرحمن آل سعود کا انتقال ہوگیا ہے‘۔
نماز جنازہ  کل پیر کو مغرب بعد مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: