Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

شہزادہ جلوی بن عبداللہ بن عبدالعزیز کا انتقال

نماز جنازہ اتوار کو بعد نماز عصر ریاض میں ادا کی جائے گی (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’شہزادہ جلوی بن عبداللہ بن عبدالعزیز بن سعود بن جلوی آل سعود سنیچر کو انتقال کرگئے‘۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی نے بیان میں کہا کہ’ ان کی نماز جنازہ اتوار تین ستمبر کو بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی‘۔

شیئر: