Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

مملکت میں جمعرات کو سونے کی قیمت میں کمی

18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت  171.08 ریال رہی۔ (فوٹو عاجل)
سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹس میں جمعرات کو سونے کی قیمت مزید گر گئی۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت  199.60 ریال رہی۔
مملکت میں 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 228.11، 22 قیراط کی قیمت 209.10  اور  18 قیراط ایک گرام سونے  کی قیمت  171.08 ریال ریکارڈ کی گئی۔
21 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت  1916.12 ریال، 22 قیراط کی گنی کی قیمت  2007.37 ریال جبکہ 24 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت  2189.86 ریال رہی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: