دمام میں کنگ فیصل پل ایک ماہ کے لیے بند پیر 31 جولائی 2023 10:59 ’ٹریفک کی روانی کے لیے متبادل راستے کھولے جائیں گے‘ ( فوٹو: سبق) مشرقی ریجن میونسپلٹی نے کہا ہے کہ دمام میں کنگ فیصل پل میں مرمت کا کام شروع کیا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں ’اقدار کے منافی فلم کی مملکت میں پیش کرنے کی اجازت نہیں‘ Node ID: 783711 امارات میں سونے کے نرخ کم ہونے پر خریداری بڑھ گئی Node ID: 783721 سبق ویب سائٹ کے مطابق میونسپلٹی نے کہا ہے کہ ’مذکورہ پل کل منگل سے ایک ماہ کے لیے بند ہوگا‘۔ میونسپلٹی نے کہا ہے کہ ’مذکورہ پل دونوں طرف سے مکمل طور پر بند رہے گا جبکہ ٹریفک کے لیے متبادل راستے کھولے جائیں گے‘۔ میونسپلٹی نے کہا ہے کہ ’محکمہ ٹریفک کے تعاون سے ٹریفک کی روانی برقرار رکھی جائے گی‘۔ سعودی عرب اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں