Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار کو قیمت کیا رہی؟

24 قیراط کی 8 گرام والی گنی 2334.54 ریال میں دستیاب رہی۔ (فوٹو عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں کئی روز تک سونے کی قیمت زیادہ رہی ۔ اتوار  7 مئی کو سونے کی قیمت کم ہوگئی۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق اتوار کو 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت  212.77 ریال ریکارڈ کی گئی جبکہ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت  243.18 ریال رہی۔ 18 قیراط ایک گرام کی قیمت 182.39 ریال میں دستیاب رہا۔
21 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت  2042.72 ریال ریکارڈ کی گئی جبکہ  22 قیراط کی گنی کی قیمت  2139.99 ریال میں فروخت ہوئی۔ جبکہ 24 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت  2334.54 ریال رہی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: