Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی عرب میں پیر کو سونے کے نرخوں میں کمی

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 196.۰01 ریال رہی ہے( فائل فوٹو: الشرق الاوسط)
 سعودی گولڈ مارکیٹ میں پیر 13 فروری 2023 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 196.۰01 ریال رہی جو اتوارکو کاروبار کے اختتام پر 196.75 ریال میں دستیاب تھا۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا 224.01 ریال، 22 قیراط کا 205.34 اور 18 قیراط 168.01 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ 
مملکت میں 21 قیراط 8 گرام کی گنی 1,881.69 ریال، 22 قیراط کی گنی 1,971.30 اور 24 قیراط 8 گرام کی گنی 2150.50 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔

شیئر: