Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

سعودی عرب میں اتوار کو سونے کے نرخوں میں استحکام

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 211.73 ریال رہی (فوٹو: عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار 16 اپریل 2023 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔
مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 211.73 ریال رہی جو سنیچرکو کاروبار کے اختتام پر211.41 ریال تھی۔ 
 24 قیراط ایک گرام سونا 241.61 ریال، 22 قیراط 221.81 اور18 قیراط 181.48 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
 مملکت میں 21 قیراط 8 گرام کی گنی 2,029.55 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,126.20 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,319.49 میں دستیاب رہی۔

شیئر: