Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

منشیات فروش گروہ کے لیے کام کرنے والا ایتھوپی گرفتار

’گرفتار شدہ شخص کے قبضے سے 25.4 کلو چرس ضبط ہوئی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی سرحدی سیکیورٹی فورس نے دراندازی کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس کے قبضے میں 25.4 کلو چرس ضبط ہوئی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرکے ملک میں داخل ہونے والا شخص ایتھوپین تارک ہے‘۔
سیکیورٹی فورس نے کہا ہے کہ ’مذکورہ شخص نے إقرار کیا ہے کہ وہ منشیات فروش گروہوں کے لیے کام کرتا ہے‘۔
’مذکورہ شخص سے تفتیش جاری ہے جبکہ ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے بعد اسے محکمہ انسداد منشیات کے حوالے کردیا جائے گا‘۔

شیئر: