Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

پیر 14 نومبر کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 225.6 اور قیمت خرید 227.85 روپے رہی۔
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جاری کردہ کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق پیر کو امریکی ڈالر کی قدر 221.69 روپے رہی جو 11 نومبر کو 221.64 روپے تھی۔
روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قیمت 58.97، اماراتی درہم 60.35، کویتی دینار 720.13، عمانی ریال 576.56، بحرینی دینار 588.10 اور قطری ریال کی قدر 60.87 روپے ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب 14 نومبر کو اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 225.6 اور قیمت خرید 227.85 روپے رہی۔
سعودی ریال کی قیمت خرید 62.5 اور قیمت فروخت 63.1 جب کہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 64.7 اور قیمت فروخت 65.3 روپے رہی۔

شیئر: