Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

کورونا کے 1188 کیسز کا اندراج، دو مریض ہلاک

’ملک کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج 91 مریضوں کی حالت نازک ہے‘ (فوٹو: سبق)
سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ آج پیر کو کورونا کے 1188 کیسز کا اندراج ہوا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق کورونا کا شکار ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 778983 ہوگئی ہے۔
وزارت نے کہا ہے کہ ’گزشتہ روز 923 مریض شفایاب ہوئے ہیں جبکہ دو مریض ہلاک ہوئے ہیں‘۔
’شفایابی حاصل کرنے والے مریضوں کی کل تعداد 760490 ہوگئی ہے جبکہ ہلاک شدگان کی کل تعداد 9175 ہے‘۔
وزارت نے کہا ہے کہ ’ملک کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج 91 مریضوں کی حالت نازک ہے‘۔

شیئر: