Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان سے روانڈا کے وزیر خارجہ کی ملاقات 

دوطرفہ تعلقات اور انہیں مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا(فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے اتوارکو دفترخارجہ ریاض میں روانڈا کے ہم منصب  ڈاکٹر وینسنٹ بیروتا نے ملاقات کی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجسنی ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب اور روانڈا کے دوطرفہ تعلقات اور انہیں مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔

وزیر مملکت برائے امورافریقی ممالک بھی موجود تھے( فوٹو ایس پی اے)

 علاقائی و بین الاقوامی حالات اور ان کے حل کے لیے کی جانے والی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ 
وزیر مملکت برائے امورافریقی ممالک ڈاکٹر سالح الصالح بھی اس موقع پر موجود تھے۔

شیئر: