Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

کویت: اسراءومعراج کی تعطیل 27اپریل سے ہوگی

کویت سٹی: کویت میں اسراءومعراج کی مناسبت سے 27اپریل کو تمام سرکاری اداروں کے علاوہ نجی شعبے میں تعطیل ہوگی۔ادارہ سول سروس نے اعلامیہ جاری کرکے کہاہے کہ اسراءومعراج کی تعطیل پیر24اپریل سے جمعرات27اپریل کو کی جائے گی۔تمام حکومتی اداروں میں حکومتی اداروں میں 27اپریل سے 29اپریل تک چھٹیاں ہوں گی۔ اتوار 30اپریل کو سرکاری دفاتر کھولے جائیں گے۔

 

 

 

 

 
 
 

شیئر: