Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

کویت میں 27،28اور29اپریل کو تعطیل ہوگی

کویت سٹی: کویت میں اسراء ومعراج کی مناسبت سے 27،28اور29اپریل کو تعطیل ہوگی۔ ادارہ سول سروس نے اعلامیہ جاری کرکے کہا ہے کہ ہے کہ جمعرات، جمعہ اور ہفتہ 3دن عام تعطیل ہوگی۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: