Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

کویت:داعش سے تعلق کے شبہ میں 6افراد گرفتار

کویت سٹی: کویتی پولیس نے داعش سے تعلق کے شبہ میں 6افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان فلپائن میں گرفتار ہونے والے کویتی شہری سے رابطے میں تھے۔ سیکیورٹی ادارے نے کہا ہے کہ گرفتار شدگان میں سے ایک کے گھر سے مشتبہ مواد ضبط کیا گیا ہے۔ مشتبہ افراد سے تفتیش کی جارہی ہے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: