Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

نمایاں نمبر پلیٹس کی نیلامی ابشر کے ذریعے جمعرات سے

’ابشر کے پورٹل پر نیلامی اتوار 20 مارچ تک جاری رہے گی‘ (فوٹو: سبق)
محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی نمایاں نمبر پلیٹس کی نیلامی ابشرکے ذریعہ آج ہوگی۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ ’ابشر کے پورٹل پر نیلامی اتوار 20 مارچ تک جاری رہے گی‘۔
محکمے نے کہا ہے کہ ’نیلامی میں حصہ لینے والے سعودی شہری اور مقیم غیرملکی اپنے ابشر اکاؤنٹ سے شامل ہوسکتے ہیں‘۔

شیئر: