Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

عرب اتحاد کے ٹارگٹڈ آپریشن، حوثیوں کی 8 فوجی گاڑیاں تباہ

حجہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 11 ٹارگٹڈ آپریشن کیے گیے ہیں( فوٹو ایس پی اے)
عرب اتحاد برائے یمن نے چوبیس گھنٹے کے دوران حجہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 11 ٹارگٹڈ آپریشن کیے ہیں۔
سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عرب اتحاد نے اتوار کو بیان میں کہا کہ’ ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 8 فوجی گاڑیاں تباہ جبکہ حوثیوں کی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں‘۔

شیئر: