Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

عرب اتحاد کے حملوں میں حوثیوں کی 16 فوجی گاڑیاں تباہ

 حجہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 28 ٹارگٹڈ آپریشن کیے گئے پیں( فائل فوٹو اے ایف پی)
عرب اتحاد برائے یمن نے چوبیس گھنٹے کے دوران حجہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 28 ٹارگٹڈ آپریشن کیے ہیں۔
سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عرب اتحاد نے بدھ کو بیان میں کہا کہ’ ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 14 فوجی گاڑیاں تباہ جبکہ حوثیوں کی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں‘۔
 

شیئر: