Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

حوثیوں کی فنڈنگ کرنے والے بین الاقوامی نیٹ ورک پر امریکی پابندیاں

فنڈز حوثیوں کے حملوں کی سپورٹ کےلیے استعمال ہوئے ہیں( فائل فوٹو اے ایف پی)
امریکہ نے ایک بڑے بین الاقوامی نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کی ہیں جسے ایران کے پاسداران انقلاب اور ایک حوثی فنانسر چلا رہا تھا۔
عرب نیوز کے مطابق امریکہ  محکمہ خزانہ کے بیان میں کہا گیا کہ’ اس بین الاقوامی نیٹ ورک کے ذریعے حوثی ملیشیا کو کروڑوں ڈالر کی فنڈنگ کی گئی ہے‘۔
 بیان میں کہا گیا کہ ’یہ فنڈز حوثیوں کے حملوں کی سپورٹ کےلیے استعمال ہوئے ہیں‘۔

شیئر: