Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

وزارت صحت نے کورونا کے 1052 مریضوں کی تصدیق کردی

’2036 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور کل تعداد بڑھ کر 713592 ہوگئی ہے‘ (فوٹو: واس)
سعودی وزارت صحت نے آج پیر کو کورونا کے 1052 کیسز کی تصدیق کی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق کورونا کے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 740396 ہوگئی ہے۔
وزارت نے کہا ہے کہ ’2036 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور کل تعداد بڑھ کر 713592 ہوگئی ہے‘۔
وزارت نے بتایا ہے کہ ’گزشتہ روز دو مریض ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 795 کی حالت نازک ہے‘۔
 

شیئر: