Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

بحرین : سرکاری اسکولوں میں غیرملکی طلبہ سے فیس نہیں لیں گے، وزیر تعلیم

منامہ: بحرین کے سرکاری اسکول میں تعلیم حاصل کرنے والے غیرملکی طلبہ سے فیس نہیں لی جائے گی۔ یہ بات وزیر تعلیم وتربیت ماجد بن علی النعیمی نے کہی۔ مقامی اخبار الوطن سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکاری اسکولوں میں بحرینی اور غیر ملکی طلبہ کے لئے تعلیم مفت ہے۔ غیر ملکیوں سے فیس لے کر ان کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں برتا جائے گا۔ بحرینی حکومت ملک میں مقیم تمام افراد کے لئے مفت تعلیم فراہم کرنے کی قائل ہے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: