Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

بحرین: منشیات فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

منامہ:بحرینی محکمہ انسداد منشیات نے کہا ہے کہ اس نے ملک میں منشیات فروخت کرنے والے ایک غیر ملکی گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ گروہ میں یورپی ممالک کے علاوہ دو ایشیائی خواتین بھی تھیں۔ گروہ کے قبضے سے کوکین ، ماریجوانا اور دیگر نشہ آور مواد ضبط ہوا ہے۔ ضبط شدہ نشہ آور مواد کی مجموعی مالیت24ہزار دینار ہے۔ 
 
 

شیئر: