Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

چار ساھر کیمرے توڑنے والا مقامی شہری گرفتار

شہری نے ساھر کے چار کیمرے توڑے تھے- (فوٹو سبق)
مکہ مکرمہ پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ حد سے تیز رفتار گاڑیوں کا ریکارڈ حاصل کرنے والے سسٹم ’ساھر‘ میں توڑ پھوڑ مچانے پر سعودی شہری کو گرفتار کرلیا-
ایس پی اے کے مطابق مقامی شہری عمر کے چوتھے عشرے میں ہے- اس نے ساھر کے چار کیمرے توڑ کر ضائع کردیے تھے-
پولیس نے متاثرہ کیمرے کی مدد سے مقامی شہری کی شناخت کرکے اسے گرفتار کرلیا اور پھر اسے قانونی کارروائی کے لیے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا-
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: