Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ماہرہ خان اوربلال کی نئی فلمی جوڑی

نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نئی لالی وڈ فلم میں اداکار بلال عباس کےساتھ اداکاری کرتی دکھائی دیں گی۔ اطلاعات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان کو ہدایتکارہ مومنہ درید نے نئی فلم ' سپراسٹار' میں بلال کےساتھ کاسٹ کرلیاہے۔ ماہرہ نے نئی فلم کی شوٹنگ کی خبر سوشل میڈیااکاﺅنٹ پر سیلفیاں شیئرکرکے دی ہے۔ ماہرہ اس سے قبل فواد خان اور حمزہ عباسی کےساتھ بھی اداکاری کررہی ہیں۔
 

شیئر: