Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پاکستانی ” لال کبوتر“ ریلیز

 لالی وڈکی نئی فلم ' لال کبوتر ' کو پاکستان بھر کے سینماﺅں میں ریلیز کردیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم میںاداکار احمد علی اکبر اور منشا پاشا مرکزی کردار ادا کرہے ہیں۔ احمد ٹیکسی ڈرائیور جبکہ منشا پاشا ایسی خاتون کا کردار ادا کررہی ہیں جوحصول انصاف کیلئے کئی مسائل کا سامنا کرتی ہیں۔
 

شیئر: