Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

جے للیتا کے کردار میں،کنگنا

بالی وڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت کو ایک اور نئی فلم میں کاسٹ کرلیاگیا۔ذرائع کے مطابق اداکارہ کنگنا فلم ' تھیلوی' میں تامل ناڈو کی وزیراعلیٰ جے للیتا کا مرکزی کردار پیش کریںگی۔ اس سے قبل کنگنا رناوت ”مانیکارنیکا“ میں جھانسی کی رانی کا مرکزی کردار اد کرچکی ہیں۔

 

شیئر: