Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

نوٹ بک کانیا گیت”سفر“

بالی وڈ کی نئی فلم 'نوٹ بک' کا ایک اور گیت جاری کردیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ”سفر“ کے نام سے فلم کا نیا گیت جاری ہواہے۔ گلوکار موہت چوہان کی آواز میں یہ گیت اداکار ظہیر اقبال پر فلمایاگیاہے ۔اس سے قبل فلم کے دیگر گیت جاری ہوچکے ہیں۔

 

شیئر: