Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

سوناکشی، پرینیتی، سنجے ،نئی فلم میں

بالی وڈ کی دو اداکاراﺅں سوناکشی سنہا اور پرینیتی چوپڑا کو ایکساتھ نئی فلم” بھوج“ میں کاسٹ کرلیاگیاہے ۔اس فلم میں ان کےساتھ سنجے دت بھی کام کرینگے ۔اس سے قبل اس فلم میں اجے دیوگن کو ہندوستانی فضائیہ کے افسر کا مرکزی کردار ملنے کی خبر سامنے آئی تھی۔ اب مزید اداکاروں کو فلم میں اہم کردار مل گئے ہیں۔
 

شیئر: