Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

یوم پاکستان پر ”لعل“ بھی نمائش کیلئے پیش

پاکستانی سینما میں 23 مارچ کو شیر دل کے علاوہ لالی وڈ کی یوم پاکستان پرفلم ” لعل “بھی نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔ اس میں پاکستانی فورسز کی نمائندگی اور ان کے بلند حوصلوں کی عکاسی کی گئی ہے۔ ” لعل“ پاکستان کی بحریہ کے افسر کی کہانی ہے جو مچھیرے کے بیٹے سے ایک کامیاب افسر بن کر ملک اور اپنے والدین کا نام روشن کرتاہے۔
 

شیئر: