Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

”کیپٹن مارول“کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار

 خاتون سپر ہیرو باکس آفس پر چھا گئی، فلم”کیپٹن مارول“ کا دوسرے ہفتے بھی چھ کروڑ93 لاکھ ڈالر کے بزنس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ اینی میٹڈ فلم ونڈر پارک کا دوسرا نمبر رہا جس نے ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کمائی کی۔” فائیو فیٹ اپارٹ“ ایک کروڑ 32 لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر تیسرے نمبر پر رہی۔

 

شیئر: