Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سانحے کے ذمہ دار صدر ٹرمپ ہیں،امریکی گلوکار

امریکہ کے مقبول گلوکار جان لیجنڈ نے سانحہ کرائسٹ چرچ کا ذمہ دار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹھہرا دیا۔جان لیجنڈ نے کہا کہ صدر ٹرمپ کو تسلیم کرنا ہوگا کہ وہ یہ بیان بازی کر کے غلط کر رہے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سانحے کے براہِ راست ذمہ دار نہیں ، ان کے بیانئے نے قاتل کو اکسایا۔امریکی گلوکار نے یہ بھی کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ برائی کے اس نظریے کی مذمت کریں اور اس کا مقابلہ کریں۔
 

شیئر: