Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
تازہ ترین

وینا ملک کی بلاول بھٹو پرتنقید

اداکارہ وینا ملک نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو اچانک ٹویٹر پر تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔ انہوںبلاول بھٹو کے ٹویٹ کے جواب میں کہا کہ جن کرپشن الزامات کا آپ لوگ سامنا کررہے ہیں، کیا آپ اور آپ کی پارٹی نے ان کے خلاف ثبوت دیئے ہیں۔ٹویٹر پیغام میں وینا ملک کا کہنا ہے کہ آپ اور آپ کی پارٹی اصل مسائل سے عوام کی توجہ ہٹارہی ہے، یہ ہے کرپشن۔واضح رہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا تھا کہ حکومت نے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزرا کواب تک نہیںہٹایا۔

 

شیئر: