Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
تازہ ترین

”انجلی“ کےلئے خصوصی ملبوسات تیار

    رائٹر و ڈائریکٹر خلیل الرحمان قمر کی فلم ” قاف کنگنا“میں کام کرنے والی اداکارہ فضاءعلی کےلئے انکے کردار کی مناسبت سے خصوصی طور پر ملبوسات تیار کرا لئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ فضاءعلی فلم میں ایک ہندو لڑکی ”انجلی“ کا کردار نبھا رہی ہیں جبکہ ا ن کے والد کا کردار سینئر اداکار ساجد حسن ادا کر رہے ہیں۔ فلم کی ریکارڈنگ ان دنوں مقامی فارم ہاﺅس میں جاری ہے ۔

 

شیئر: